17 جون 2014 - 10:34
امریکہ سب سے زیادہ ٹارگٹ کلنگ کرنے والا ملک

اقوام متحدہ اور متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں نے امریکہ کو پاکستان اور افغانستان پر ڈرون حملے کی وجہ سے سب سے زیادہ ٹارگٹ کلنگ کرنے والا ملک قرار دیا ہے۔

ابنا: امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے دو ہزار ایک میں افغانستان پر دہشتگردی کے خلاف مبینہ جد و جہد کے نام پر حملہ کیا تھا۔اس حملے کے نتیجے ميں طالبان تو اقتدار سے ہٹ گئے لیکن اس کے بعد سے اس ملک میں ہزاروں کی تعداد میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کے باوجود بد امنی بڑھتی رہی ۔

.......

/169